برطانیہ میں ایک ٹرک سے انتالیس لوگوں کی لاشیںبرآمد ہونے کے بعد ٹرک ڈرائیور کو حراست میںلے لیا گیا ہے. یہ ٹرک برطانوی شمال مشرقی علاقہ ایسکس میںموجود تھا، جبکہ ممکنہ طور پر یورپی ملک بلغاریہ سے برطانیہ آیا تھا. مزید پڑھیں

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کے پارلیمان کو معطل کرنے کے فیصلے کے خلاف ارکان پارلیمان اور بغیر معاہدے کے یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج یا ’نو ڈیل بریگزٹ‘ کے مخالفین نے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں