استنبول: انٹرنیشنل سوشلسٹ لیگ کی جانب سے کشمیر سے غیر ملکی افواج کے انخلاء کا مطالبہ

ترکی کے شہر استنبول میں انٹرنیشنل سوشلسٹ لیگ کے کامریڈز نے جموں کشمیر کے محنت کشوں اور نوجوانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غیر ملکی افواج کے کشمیر سے فی الفور انخلاء کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے. مزید پڑھیں