پاکستان کا کون سا وزیرِ اعظم کس کیس میں گرفتار ہوا

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اردو نے سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کے بعد ماضی میں‌پاکستان کے وزرائے اعظم کی گرفتاریوں‌سے متعلق ایک خصوصی رپورٹ شائع کی ہے، قارئین کی دلچسپی کےلئے ڈیلی مجادلہ کی ویب مزید پڑھیں