ناہیدہ نبی وادی کشمیر کی پہلی خاتون ریسلر، جلد دنگل میں ان ایکشن ہونگی

بھارتی زیر انتظام کشمیرکی پہلی ریسلرناہیدہ نبی ان دنوں جموں کے کٹرا میں ہونے والے دنگل میں حصہ لے رہی ہیں جہاں نوراتری کے موقع پر”مشن دوستی گرینڈ ریسلنگ ”مقابلے کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ ناہیدہ نبی ضلع بارہمولہ کے مزید پڑھیں