بھارت: کارخانے سے گیس اخراج کیوجہ سے 13 ہلاک، سینکڑوں بیمار

انڈیا کی جنوبی ریاست آندھراپردیش میں ایک کارخانے سے مضرِ صحت گیس کے اخراج کے بعد کم از کم 13 افراد ہلاک اور سینکڑوں متاثر ہوئے ہیں۔ گیس کے اخراج کا واقعہ وشاکاپٹنم میں واقع ایل جی پولیمر کے کارخانے مزید پڑھیں