ہراسمنٹ کے الزام میں‌طالبعلم کو جامعہ پونچھ سے نکالے جانے کے خلاف احتجاج

جامعہ پونچھ راولاکوٹ کی ڈسپلن کمیٹی نے ہراسمنٹ اور زدوکوب کرنے کے الزامات میں‌طالبعلم کو یونیورسٹی سے خارج کر دیا ہے. جس کے خلاف طلباء و طالبات نے احتجاجا کلاسز کا بائیکاٹ کیا. جمعرات کے روزسے روزانہ کی بنیاد پر مزید پڑھیں

کشمیری جامعات میں گلگت بلتستان کےلئے مختص نشستوں‌میں دگنا اضافہ کر دیاگیا

گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ اور گورنر کی درخواست پر پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے جموں‌کشمیرکی سرکاری جامعات میں گلگت بلتستان کے طلبا و طالبات کے لئے مختص نشستوں میں دوگنا اضافہ کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں