امریکہ نے بھارت کو چین پر انحصار کم کرنے کا مشورہ دیدیا

امریکا نے واشنگٹن اور بیجنگ کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران بھارت کو چینی ساز و سامان اور ٹیکنالوجی پراپنا انحصار کم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ امریکا۔انڈیا ورچوول بزنس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مائیک مزید پڑھیں

امریکہ نے چین کے خلاف عالمی اتحاد قائم کرنیکی خواہش کا اظہار کردیا

امریکہ کے اسٹیٹ سیکرٹری مائیک پومپیو نے چین پر کورونا وائرس کی وباء کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اس سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر اتحاد کا خواہاں مزید پڑھیں

امریکہ: جو بائیڈن الیکشن میں‌ٹرمپ کا سامنا کرنے کیلئے نامزدگی حاصل کرنے میں کامیاب

رواں برس نومبر میں امریکا میں صدارتی الیکشن کا انعقاد ہو گا۔ صدر ٹرمپ کو الیکشن میں سابق نائب صدر جو بائیڈن کا سامنا ہو گا۔ سابق نائب امریکی صدر جو بائیدن نے کہا ہے کہ پارٹی کی جانب سے مزید پڑھیں

امریکی صدر کی پروپیگنڈہ ٹویٹ کا بھانڈا پھوڑنا مہنگا پڑ گیا، اختیارات میں‌تخفیف کا حکمنامہ جاری

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خصوصی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو امریکہ میں حاصل قانونی تحفظ کو کسی حد تک ختم کرنے لیے ایک ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس ایگزیکٹیو مزید پڑھیں

کشمیر میں آرٹیکل 370 کا خاتمہ: ’پاکستان اور انڈیا کے مسائل کے حل کے لیے کسی تیسرے ملک کو زحمت دینے کی ضرورت نہیں‘

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے تمام مسائل باہمی ہیں اور ان کے حل کے لیے انھیں کسی تیسرے ملک کو زحمت دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ فرانس میں جی سیون ممالک مزید پڑھیں

بھارت مخالف تشدد امن کیلئے نقصان دہ، نریندر مودی کا ٹرمپ کو فون، تیس منٹ گفتگو

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ فون پر بات چیت کے دوران کہا ہے کہ بھارت کے خلاف اشتعال انگیز بیانات اور تشدد کی حوصلہ افزائی کرنے والے اقدامات مزید پڑھیں