مالی میں فوج کی گشتی پارٹی پرشدت پسندوں کا حملہ، 24 ہلاک، 29 زخمی

مالی اور نائیجر کے سرحدی علاقے میں اسپیشل آپریشن کے تحت گشت پر فوجی گشتی پارٹی پر اچانک شدت پسندوں کی جانب سے کیے گئے حملے میں 24 اہلکار ہلاک جبکہ 29 زخمی ہوگئے ہیں۔ مالی سکیورٹی کے آفیشیل ٹوئٹر مزید پڑھیں