جے این یو طلبہ کا پولیس کے ساتھ تصادم، طالبات پر مرد پولیس اہلکاروں کے تشدد کا الزام

دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں‌ہاسٹل کی فیس میں اضافے کے خلاف طلبہ کے احتجاجی مارچ کو پارلیمنٹ جانے سے روکنے کے بعد پیر کو جے این یو کے طلباء اور پولیس کے مابین جھڑپیں ہو مزید پڑھیں