سیاچن: بھارتی فوجی برفانی تودے کی زد میں‌آگئے، کم از کم دو ہلاک

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر کے جنوبی سیاچن گلیشیئر پر مامور آرمی پیٹرول ایک برفانی تودے کے زد میں آگیا، جس کے نتیجے میں کم از کم دو فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کی صبح مزید پڑھیں