سعودی عرب نے لیبر ویزا ختم ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی

سعودی عرب نے عامل(لیبر) ویزا ختم کئے جانے سے متعلق اطلاعات پروضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے سختی سے تردیدکردی ہے. وزارت محنت و سماجی بہبود نے عامل (لیبر) کاویزا ختم کیے جانے کی اطلاعات کے حوالے سے وضاحت جاری کی مزید پڑھیں