کورونا وائرس: اضلاع کے درمیان متعصبانہ چپقلش کا آغاز، میرپور کا قرنطینہ مرکز بند

پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیرکے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس کے مریضوں کو قرنطینہ مراکز میں رکھے جانے کے حوالے سے متعصبانہ چپقلش کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ اس کے علاوہ میرپور شہر کے پوش علاقہ میں قائم مزید پڑھیں