سابق وزیر اعلیٰ‌فاروق عبداللہ کی حراست میں مزید تین ماہ کا اضافہ کر دیا گیا

بھارتی زیر انتظام جموں و کشمیر کی انتظامیہ نے سابق وزیر اعلی و سرینگر سے رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی حراست میں 3 ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ فاروق عبد اللہ پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مزید تین مزید پڑھیں