ایف آئی اے کی کارروائیاں: بچوں‌کی فحش ویڈیوز بنانیوالا مشتبہ گروہ گرفتار

پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے ملک بھر میں کریک ڈاؤن کے نتیجے میں 3 مشتبہ چائلڈ پورنو گرافرز (بچوں کی فحش ویڈیوز بنانے والوں) کو گرفتار کرلیا۔ ادارے نے زیر حراست ملزمان مزید پڑھیں