بیرون ملک مقیم ڈاکٹروں‌کی ڈگریوں‌کی آن لائن تجدید کا آغاز

بیرون ملک مقیم پاکستانی ڈاکٹروں کی درخواست پر وفاقی محتسب سیکرٹریٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کو ہدایت کی ہے کہ ان کے سرٹیفکیٹ اور ڈگریوں کی تجدید آن لائن شروع کریں۔ نشریاتی ادارے اردو مزید پڑھیں