وادی کشمیر کے ہر ضلع میں‌پچاس پی سی او قائم، مفت کال کی سہولت فراہم کی جائیگی

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں حکومت لوگوں کو بلا معاوضہ کال کرنے کے لئے کشمیر ڈویژن کے ہر ضلع میں 50 پی سی او کھولے گی۔ وادی کشمیر کے ڈویژنل کمشنر بصیر احمد خان نے خبررساں ادارے ساؤتھ ایشین مزید پڑھیں