پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں‌بھی تاجروں‌نے دو روزہ شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌تاجروں کی مرکزی تنظیم مرکزی انجمن تاجران نے 2 روزہ شٹرڈاؤن کا اعلان کر دیاہے۔ تاجروں‌کا مطالبہ ہے کہ تاجروں کیلئے آسان طریقہ کار کو اپناتے ہوئے فیکسڈ سکیم کا اجراء کیا جائے اور اردو میں مزید پڑھیں