نیشنل عوامی پارٹی کا نئے سال کی آمد پر کنٹرول لائن پر روشنیاں بجھا کر احتجاج کا اعلان

جموں‌کشمیر نیشنل عوامی پارٹی نے نئی سال کی آمد پر کنٹرول لائن کے تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ پر روشنیاں‌بجھا کر احتجاج ریکارڈ کروانے کا اعلان کر دیا ہے، اس احتجاج کا مقصد دنیا کو نئے سال کی آمد پر یہ مزید پڑھیں