ماب لنچنگ کے بیان پر قائم ، سماج میں‌کھلے عام تشدد سے پریشان ہوں، نصیر الدین شاہ

بھارتی مایہ ناز فلم سٹار نصیر الدین شاہ نے کہا کہ وہ ماب لنچنگ کے واقعات کو لے کر اپنے بیان پر قائم ہیں، لیکن وہ سوسائٹی میں کھلے عام تشدد سے بہت پریشان ہیں۔گزشتہ سال 69 سالہ اداکار نے مزید پڑھیں