مسلمانوں‌کےلئے دنیامیں‌150ملک ہیں‌کہیں‌بھی چلے جائیں، وزیر اعلیٰ‌گجرات

بھارتی شہر احمدآباد میں گزشتہ دنوں متنازعہ شہریت قانون کی حمایت میں ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر گجرات وجئے روپانی نے کہا کہ مسلمانوں کے لئے دنیا بھر میں 150 ممالک ہیں مزید پڑھیں