لاپتہ افراد اور فوج سے متعلق مقدمات کے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم خود لاپتہ

پاکستان میں لاپتہ افراد اور فوج سے متعلق مقدمات کی پیروی کرنے والے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کو پیر کی شب راولپنڈی میں واقع ان کی رہائش گاہ سے اغوا کر لیا گیا ہے۔ انعام الرحیم کے بیٹے حسنین مزید پڑھیں