بھارت نے پاکستانی کشمیر میں آباد حریت پسند رہنماؤں کی جائیدادیں‌ضبط کردیں

بھارتی زیر انتظام جموں‌ کشمیر میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جنوبی کشمیر میں 2 حریت پسند رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرلی ہیں ۔ خبر رساں ادارے ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے مزید پڑھیں