منی پور کے رہنماؤں‌کا بھارت سے علیحدگی کا اعلان، لندن میں‌جلاوطن حکومت قائم

بھارتی ریاست منی پور کے بادشاہ لیشیمبہ سنجاوبا کے نمائندوں نے منی پور اسٹیٹ کونسل تشکیل دیتے ہوئے ہندوستان سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ جلاوطن حکومت وسطی لندن برطانیہ میں مقیم ہو گی. یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ، مزید پڑھیں