نائجیریا میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ’18 افراد کا قتل’

افریقی ملک نائیجیریا میں سکیورٹی فورسز نے کورونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات پر عمل درآمد کرانے کے دوران 18 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ سکیورٹی فورسسز کے ہاتھوں مرنے والے افراد کی تعداد مزید پڑھیں

راولاکوٹ لاک ڈاؤن ریلیف فنڈ: لاک ڈاؤن سے متاثرہ محنت کشوں تک راشن پہنچانے کا کام جاری

لاک ڈاؤن کے متاثرین کی مدد کیلئے راولاکوٹ لاک ڈاؤن ریلیف فنڈ کے پلیٹ فارم سے اب تک ساڑھے چھ سو سے زائد گھرانوں تک پندرہ ایام کا خشک راشن پہنچایا جا چکا ہے، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سردار جاوید نازایڈووکیٹ مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کھولنے کیلئے دودن کی مہلت طلب: چارٹر آف ڈیمانڈکے مطابق فوری ریلیف دیا جائے، تاجران

کمشنر پونچھ ڈویژن عبدالحمید مغل نے انجمن تاجران سے لاک ڈاؤن کے اختتام اور شہر کھولنے کیلئے دو دن کی مہلت مانگ لی ہے، کمشنر پونچھ نے انجمن تاجران راولاکوٹ کے تمام مطالبات کو جائز قرار دیتے ہوئے حکام بالا مزید پڑھیں

سرکاری امداد: فہرستوں کی تیاری سیاسی رہنماؤں کے سپرد، دیہاتوں اور جماعتوں کا کوٹہ مقرر

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی حکومت کی جانب سے غریب عوام کی مالی امداد کیلئے فہرستیں مرتب کرنے کاکام پٹواریوں اورتحصیلداروں نے مقامی سیاسی رہنماؤں کے حوالے کر دیا ہے۔ راولاکوٹ میں تحصیلدارسیماب اسلم نے مقامی سیاسی جماعت کے مزید پڑھیں

آن لائن تعلیم کے نام پر کھلواڑ نامنظور: سمسٹرز سیز،تمام فیسیں معاف کی جائیں

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے لاک ڈاؤن کے دوران تعلیم کے نام پر طلبہ کے ساتھ ہونے والے کھلواڑکے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تمام یونیورسٹیوں میں سمسٹرز سیز کرنے اور فیسیں معاف کرنے کے علاوہ مزید پڑھیں

مالیاتی پیکیج کا اعلان نہ ہوا تو لاک ڈاؤن نہیں چلے گا، تاجروں کی دھمکی

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی مرکزی انجمن تاجران نے چارٹر آف ڈیمانڈ جاری کرتے ہوئے حکومت کو پندرہ اپریل تک کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ ”آل آزادکشمیر“ انجمن تاجران کے منتخب مرکزی صدر اورانجمن تاجران راولاکوٹ کے منتخب مزید پڑھیں

پولیس کا شہریوں‌پر تشدد، بھاگنے کی کوشش میں‌نوجوان گر کر ہلاک، شہریوں‌کا احتجاج

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے ضلع کوٹلی میں‌کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلئے لاک ڈاؤن کے نفاذ کی مبینہ خلاف ورزی کرنے والے شہریوں‌پر پولیس کے لاٹھی چارج کے دوران بھاگتےہوئے گہری کھائی میں‌گر کر نوجوان ہلاک ہو گیا. مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر: کورونا کا دوسرا کیس مثبت، انتظامیہ کی غفلت سے شہری پریشان

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیرمیں‌کورونا وائرس کا دوسرا مریض سامنے آگیا. لاک ڈاؤن پر عملدرآمد اس وقت بے معنی ہو کر رہ گیا جب سیکڑوں‌کی تعداد میں‌ مختلف شہروں‌سے آئے شہریوں‌کو رات کے اندھیرے میں‌کشمیر کے مختلف شہروں‌میں‌داخل ہونے کی کھلی مزید پڑھیں

سہولیات کا فقدان: لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کروانے والے پولیس اہلکاران مشکلات کا شکار

پاکستان کے زیر انتظام جموں‌کشمیر میں کورونا وائرس کی وباء کے پھیلاؤ کو روکنے کےلئے مکمل لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کروانے کے لئے پولیس اہلکاران متحرک ہیں. دس اضلاع کے تقریبا تمام ہی شہروں‌میں‌لاک ڈاؤن پر سختی سے عملدرآمد کیا مزید پڑھیں

راولاکوٹ میں‌لاک ڈاؤن: خلاف ورزی کرنیوالے درجنوں‌گرفتار، متاثرین کی مدد کےلئے شہری متحرک

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے ڈویژنل ہیڈکوارٹر راولاکوٹ میں‌کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے تدارک کےلئے مکمل لاک ڈاؤن پانچویں روز میں‌داخل ہو چکا ہے. پبلک ٹرانسپورٹ، رکشہ، ٹیکسی سمیت تمام تر دفاتر کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا مزید پڑھیں