جموں کشمیر پیپلزپارٹی کا کنونشن9دسمبر کو راولپنڈی میں ہوگا، خالد ابراہیم کی نظریاتی اساس کا دفاع کرینگے، خلیق اشرف

جموں کشمیر پیپلزپارٹی کامرکزی کنونشن 9دسمبر کو نیشنل پریس کلب کیمپ آفس لیاقت باغ راولپنڈی میں منعقد کیا جائیگا۔ کنونشن میں آئندہ دو سال کیلئے مرکزی عہدیداران کا انتخاب کیا جائیگا، مجموعی طور پر صدر، سیکرٹری جنرل اور چیف آرگنائزر مزید پڑھیں