کٹھوعہ: آٹھ سالہ بچی کیساتھ گینگ ریپ کیس، جعلی گواہ اور کیس بنانے والے ایس آئی ٹی ممبران کے خلاف مقدمہ کی ہدایت جاری

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر کی ایک عدالت نے 2018 میں کٹھوعہ میں آٹھ سال کی بچی کے ساتھ گینگ ریپ اور قتل معاملے کی تفتیش کرنے والی ایس آئی ٹی (سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم) کے 6 ممبروں کے خلاف ایف مزید پڑھیں