کشمیری اراکین پارلیمنٹ کا لوک سبھا کے احاطے میں احتجاج، کانگریس نے تحریک التواء جمع کروا دی

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر کی موجودہ صورتحال پر رکن پارلیمنٹ نذیر احمد لاوے اور میر محمد فیاض نے پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج کیا۔ان کا مطالبہ ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کو دوبارہ ریاست بنایا جائے اور کشمیر مزید پڑھیں