سٹیٹ سبجیکٹ رول کا خاتمہ جموں کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کی تذلیل ہے، قراقرم نیشنل موومنٹ

ممتاز حسین ایڈووکیٹ، چیف ارگنائزر قراقرم نیشنل موومنٹ نے اپنے ایک بیان میں‌کہا ہے کہ قراقرم نیشنل موومنٹ 10 اگست شام 4 بجے گلگت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرے گی۔یہ پریس کانفرنس مسلہ کشمیر اور مودی حکومت کی جانب مزید پڑھیں