محکمہ خوراک کے دعوؤں‌کے برعکس آٹے کا بحران شدید، پرائیویٹ آٹا اور دیگر اشیاء مہنگی ہو گئیں

پاکستان کے زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا. محکمہ خوراک نے گزشتہ روز یہ دعویٰ‌کیا تھا کہ آٹا، گندم اور چاول وافر مقدار میں‌موجود ہیں‌لیکن راولاکوٹ سمیت دیگر اضلاع میں‌سرکاری آٹے کی شدید قلت ہے. پرائیویٹ مزید پڑھیں

ڈیلرز ایسوسی ایشن کا محکمہ خوراک کے ذمہ داران پر مالیاتی خرد اور نااہلی کا الزام

آٹا ڈیلر ایسوسی ایشن راولاکوٹ نے محکمہ خوراک کے ذمہ داران پرمالیاتی خرد برد اور نااہلی کے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے احتجاج کی دھمکی دیدی ہے. آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن راولاکوٹ کے صدر سردار محمد عزیز خان نے دیگر مزید پڑھیں