سی پیک کی معلومات عام کرنے، اتھارٹی سے تعاون نہ کرنیوالوں‌کیخلاف سخت سزائیں تجویز

پاکستان کی وفاقی حکومت نے چین پاک اقتصادی راہداری(سی پیک) اتھارٹی کےلئے نئی قانون سازی کا آغاز کر دیا ہے. اتھارٹی معلومات تک رسائی حاصل کرنے کےلئے کسی بھی شخصیت کو طلب کر سکے گی، عدم تعاون پر سزائیں بھی مزید پڑھیں