بھارتی زیر انتظام کشمیر: زیر حراست رہنماؤں سے حلف نامے لیکر رہائی کا سلسلہ شروع

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر انتطامیہ نے 5 اگست کو ریاست کا خصوصی درجہ ختم کیے جانے کے بعد سے حراست میں لیے گئے 3 رہنماؤں کو جمعرات کو رہا کر دیا ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے دی وائر کی رپورٹ مزید پڑھیں

بھارتی وزارت داخلہ کا گرفتار کشمیریوں کی معلومات دینے سے پھر انکار

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آرٹیکل 370 کو غیر اہم بنائے جانے کے اقدام کو تقریباً دو مہینے سے زیادہ کا وقت گزر چکا ہے، تب سے بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا میں‌پھیلائی جانیوالی جعلی خبروں‌ کی حقیقت

محمد نوید اشرفی (انڈیا) 5 اگست کو مودی حکومت نے دفعہ 370کو بے اثر کر دیا تھا جس کی وجہ سے صوبہ جموں وکشمیر کو اپنےخصوصی درجے سے محروم ہو گیا۔ مودی حکومت کے اس قدم کے بعد مسئلہ کشمیر مزید پڑھیں

بھارتی حکومت نے امریکی رکن پارلیمان کو کشمیر جانے سے روک دیا

جموں و کشمیر کے حالات پر اپنی کھلی رائے رکھنے والے ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک اہم امریکی رکن پارلیامان کریس وان ہولن اپنی آنکھوں سے کشمیر کے حالات دیکھنے کے لئے وہاں جانا چاہتے تھے۔حالانکہ ،ہندوستانی حکومت نے انہیں وہاں مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ آرٹیکل 370 کی تنسیخ سے متعلق درخواست کی سماعت 14 نومبر سے شروع کریگی

سپریم کورٹ نے منگل کو جموں و کشمیر کے لئے خصوصی درجے کو رد کرنے والے آرٹیکل 370 میں ترمیم کے آئینی جواز کو چیلنج دینے والی عرضی پر 14 نومبر کو سماعت شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حالانکہ، عدالت مزید پڑھیں

کشمیر میں ہر تیسرا بچہ ذہنی بیماری کا شکار ہے، ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کی رپورٹ

جموں وکشمیر میں بچوں کی ذہنی صحت کو لے کر اہم انکشافات ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق، ریاست کے شوپیاں میں ہر تیسرا بچہ ذہنی بیماری کاشکار ہے۔کمیونٹی مینٹل ہیلتھ جرنل کی اس سال کے شروع میں شائع رپورٹ میں ریاست مزید پڑھیں