فاروق حیدرکو لاہور میں طالبعلموں‌ کے سخت سوالات کا سامنا، جواب نہ دینے پر آزادی کے حق میں‌نعرے لگا دیئے

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر لاہور میں منعقدہ کانفرنس میں‌نوجوانوں‌کے سوالات کے جوابات نہ دے پائے، نوجوانوں‌نے جواب نہ ملنے پر کشمیر کی آزادی اور خودمختاری کے حق میں‌نعرے لگا دیئے. وزیراعظم فاروق حیدر عاصمہ جہانگیر مزید پڑھیں

صحافیوں‌کے تحفظ کی عالمی تنظیم کے عہدیدار کو پاکستان داخل ہونے سے روک دیا گیا

عالمی سطح پر صحافیوں‌کے تحفظ کےلئے کام کرنے والی تنظیم سی پی جے (کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس) کے ایشیائی پروگرام کوآرڈینیٹر اسٹیون بٹلر کو پاکستان داخل ہونے کی اجازت نہیں‌مل سکی. دنیابھرمیں‌انسانی حقوق کی تنظیمیں اور صحافتی ادارے پاکستانی حکام مزید پڑھیں