‌14ویں ترمیم کا مجوزہ ڈرافٹ کونسل کے اختیارات بحال، 12 نشستوں‌کے اضافے کی تجویز

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر میں‌نافذ العمل عبوری آئین 1974ء میں‌چودہویں‌ترمیم کے لئے مجوزہ ڈرافٹ تیار کر لیا گیاہے. کہا یہ جا رہا ہے کہ مجوزہ ڈرافٹ پاکستان کی وفاقی حکومت کے وزیر قانون فروغ نسیم کی سربراہی میں‌تیار کیا گیا مزید پڑھیں

کشمیر میں آرٹیکل 370 کا خاتمہ: انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں حکومتی فیصلوں کا شور لیکن سیاست خاموش

ریاض مسرور بی بی سی اردو سروس سری نگر نئی دلی میں نریندر مودی کی حکومت کو یقین ہے کہ یکم نومبر کو ایک نیا کشمیر وجود میں آئے گا۔ ماضی میں خوب دعوے کیے گئے کہ کشمیر کا درجہ مزید پڑھیں