حساس فوجی اڈے تک رسائی کی کوشش: امریکہ سے دو چینی سفارتکار ملک بدر

امریکہ نے ستمبر میں دوچینی سفارت کاروں کو خفیہ طور پر ملک بدر کردیا تھا۔چینی سفارت خانے کے یہ دونوں اہلکار ورجینیا میں واقع ایک حساس فوجی اڈے پر جا پہنچے تھے۔ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق گذشتہ تیس سال میں مزید پڑھیں