لداخ تنازعہ: چین اور بھارت کے فوجی کمانڈروں کے مابین بات چیت کا آغاز

بھارت اور چین کے درمیان مشرقی لداخ (بھارت کے زیر انتظام جموں‌کشمیر کا علاقہ) میں سرحدی تنازعہ کے حل اور دونوں فوجوں کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لیے آج سے اعلٰی فوجی قیادت کے درمیان بات چیت شروع مزید پڑھیں