محکمہ تعلیم: حاضری یقینی بنانے کیلئے نصب بائیو میٹرک ڈیوائسز خراب کرنے پر 35 سربراہان ادارہ جات معطل، انکوائری کمیٹی قائم

سرکاری سکولوں‌میں اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے کےلئے نصب بائیو میٹرک ڈیوائسز کو جان بوجھ کر خراب کرنے کےمرتکب 35 سربراہان ادارہ جات کو معطل کر کے انکوائری کمیٹی قائم کر لی گئی ہے. ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس ضلع پونچھ کی مزید پڑھیں