برطانیہ ملک ریاض سے وصول کردہ 19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو فراہم کرے گا

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی(این سی اے) نے پاکستان کی بڑی کاروباری شخصیت ملک ریاض حسین کے منجمند اکاؤنٹس کی تحقیقات کی تصفیے کے لیے 19 کروڑ پاؤنڈز کی پیش کش قبول کر لی ہے۔ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی مزید پڑھیں