بابری مسجد کی زمین پر مندر بنے گا: بھارتی سپریم کورٹ کا مسلمانوں‌کو الگ زمین فراہم کرنیکا حکم

بھارتی سپریم کورٹ نے ریاست اترپردیش کے شہر ایودھیا میں بابری مسجد اور رام مندر کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے متنازعہ زمین پر مندر کی تعمیرکرنے اور مسلمانوں کو مسجد کے لیے متبادل جگہ دینے کا حکم دیا ہے۔ مزید پڑھیں