سڑک، گیس اور سکول کی رشوت و مبینہ دباؤ: ورثاء نے صلاح الدین کے قاتل معاف کر دیئے

جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں‌پولیس کی حراست میں ہلاک ہونے والے مبینہ اے ٹی ایم چور صلاح الدین ایوبی کے اہلِ خانہ نے مقدمے میں نامزد پولیس اہلکاروں کو معاف کردیاہے۔ مذکورہ مقدمے میں اسٹیشن ہاؤس آفیسر مزید پڑھیں