پاکستانی کشمیر: آزادی مارچ دھرنا پر پولیس کا دھاوا،51گرفتار، مختلف شہروں میں احتجاج

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کے شہر راولاکوٹ سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی جانب آزادی مارچ کرنے والے شرکاءکے دھرنا پر پولیس نے دھاوا بولتے ہوئے چیئرمین لبریشن فرنٹ سردار محمد صغیر خان ایڈووکیٹ سمیت 51رہنماﺅں کو گرفتار مزید پڑھیں