طلبہ یکجہتی مارچ منتظمین کے خلاف مقدمات درج، چیئرمین لبریشن فرنٹ، ایمنسٹی انٹرنیشنل و دیگر کی مذمت

جموں‌کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین سردار محمد صغیر خان ایڈووکیٹ، انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل،جموں‌کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے رہنماؤں‌کے علاوہ دیگر سیاسی و سماجی رہنماؤں‌نے نے پاکستان کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طلبہ مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی کے طالبعلم عالمگیر وزیر لاپتہ، طلبہ تنظیموں کا فوری بازیابی کا مطالبہ

پنجاب یونیورسٹی میں‌زیر تعلیم سابقہ فاٹا سے تعلق رکھنے والے طالبعلم عالمگیر وزیر گزشتہ روز اچانک لاپتہ ہوگئے، پنجاب یونیورسٹی کے باہر طلبہ نے انکے لاپتہ ہونے کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا اورانکی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے. ملک مزید پڑھیں