پونچھ ڈویژن کی انتظامیہ عوام کو اقدامات سے آگاہ نہیں کر رہی ہے، بانی صدر غازی ملت پریس کلب

غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ کے بانی صدراورسرپرست اعلیٰ سردارنذرمحمدخان (نمائندہ جنگ،جیو)نے اخبارات کوجاری کیے گئے ایک تحریری بیان میں اس بات پرگہری تشویش کااظہارکیاہے کہ پونچھ کی ڈویژنل اورضلعی انتظامیہ کروناوائرس کے پھیلاؤکی روک تھام کیلئے جواقدامات کررہی ہے مزید پڑھیں