103 سالہ خاتون چوتھی جماعت کا امتحان دیکر لٹریسی مشن کی برانڈ سفیر بن گئیں

بھارتی ریاست کیرالہ کے کولم علاقے سے تعلق رکھنے والی103 سالہ بھاگیرتھی اماںنے حال ہی میں چہارم کلاس کا امتحان دیاہے اوروہ اس ضلع میں کیرل اسٹیٹ لٹریسی مشن (کے ایس ایل ایم)کی برانڈ سفیر بن رہی ہیں۔ بھاگیرتی اماںچونکہ مزید پڑھیں