کشمیرکی حیثیت تبدیل نہیں کی جاسکتی، اقوامِ متحدہ کےسیکرٹری جنرل کاکشمیرکی صورتِ حال پراظہار تشویش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ وہ جموں و کشمیر کی صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اس معاملے پر انھیں تشویش لاحق ہے۔سیکریٹری جنرل نے ’’انتہائی تحمل سے کام لینے‘‘ کی اپیل کی۔ مزید پڑھیں