آٹے کا بحران: وفاقی حکومت نے نجی شعبہ کو گندم کی لامحدود درآمد کی اجازت دیدی

پاکستان کی وفاقی حکومت نے نجی شعبے کو بغیر کسی حساب کتاب کی پابندیوں کے گندم درآمد کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے اور ساتھ ہی اس درآمد پر 60 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی بھی ختم کردی ہے۔ انگریزی مزید پڑھیں