عرب ملک کویت سے لاکھوں‌غیر ملکی محنت کشوں‌کی فراغت کا خدشہ

عرب ملک کویت کے ایک مجوزہ قانون کی منظوری سے لاکھوں غیر ملکی ورکرز کی بیدخلی کا اندیشہ ہے۔ کورونا وائرس کی وبا نےکویتی اقتصادیات کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔ خلیجی ریاست کویت کی پارلیمان جلد ہی ایک زیر مزید پڑھیں