راولاکوٹ:‌کورونا پازیٹو شخص کے خاندان سے بچوں‌سمیت چھ افرادقرنطینہ مرکز منتقل

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد گزشتہ روز یاسین نامی ایک شخص کو آئیسولیٹ کیا گیا تھا. جبکہ جمعرات کےروزخاندان کے چھ افراد، جن میں‌بچے بھی شامل ہیں،‌کو قرنطینہ مرکز منتقل کر مزید پڑھیں