5اگست2019:وسیع تر پیغام کیاتھا؟

ریاست جموں وکشمیر کو خصوصی حیثیت فراہم کرنے والی آئین کی دفعہ370کو منسوخ کرنے کیلئے پارلیمنٹ کی جانب سے اٹھائے گئے بدنام زمانہ اقدامات اورریاست کو دو لخت کرکے دو مرکزی زیر انتظام اکائیوں جموں وکشمیر اور لداخ میں تقسیم مزید پڑھیں