بھارتی فوج خواتین کی عصمت کو حریت پسندوں کے حوصلے پست کرنے کےلئے استعمال کرتی ہے، ہیومن رائٹس واچ

امریکہ میں قائم حقوق انسانی کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو)نے کہا ہے بھارتی افواج عصمت دری کو کشمیری شہریوں کے خلاف انتقامی کارروائی کے طریقے کے طور پر استعمال کرتی ہیں ۔ خبر رساں ادارے ساؤتھ ایشین مزید پڑھیں