آئی ایم ایف کی سربراہ نے اپنا استعفیٰ جمع کرادیا

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹین لیگارڈ نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے بطور مینجنگ ڈائریکٹر استعفیٰ جمع کرادیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کرسٹین لیگارڈ نے بتایا یورپین سینٹرل بینک کی صدارت مزید پڑھیں